English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ عید ملن

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ فون پر عید ملن کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات  طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے قطر کے امیر الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔

ملاقات کے دوران صدر ایردوان اور الا  نے باہمی طور پر عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے