ترکیہ اور عالمی اسلام میں عیدالضحیٰ بڑے جوش وخروش سے منائی جارہی ہے۔
تمام شہریوں نے ملک کی مختلف مساجد میں نماز عید ادا کی ہے۔
استنبول کیآیا صوفیہ کی مسجد ِ کبیر میں رات بھر ہی سے لوگوں نے مسجد کا رخ اختیار کرنا شروع کردیا تھا۔
دارالحکومت انقرہ میں بھی صبح سویرے سڑکوں پر عید کی نماز کے لوگ مساجد کا رخ اختیار کررہے تھے اور مساجد نمازیوں سے بھری ہوئی تھیں۔
تمام شہروں میں نماز کے بعد مساجد کے احاطے میں لوگوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔
