کریمیائی ترکوں کے رہنما کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات جولائی 9, 2023 القمر وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کریمیائی تاتار ترکوں کے رہنما اور یوکرینی ممبر اسمبلی مصطفی عبدالجمیل کریم اولو سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ٹویٹر پیج پر جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ حاقان فیدان نے استنبول میں کریم اولو سے ملاقات سر انجام دی ہے۔