English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین: نرسری اسکول پر چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

القمر

چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں ایک نرسری اسکول پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بی بی سی کی خبر کے مطابق حملے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔

پولیس نے جاری کردہ بیان میں  25 سالہ حملہ آور کی گرفتاری کا اور واقعے کی تفتیش  جاری ہونے کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے