ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی و ترک وزرائے دفاع کا رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

  وزیر دفاع یشار گولیر نے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

 امریکی امور دفاع کے مطابق، دونوں وزرا نے مشترکہ دلچسپی اور کثیر الطرفہ موضوعات پر بات چیت کی ہے۔

 دونوں وزرا نے امریکہ اور ترکیہ کے درمیان طویل عرصے سے موجود عسکری تعاون کو سراہتے ہوئے  اس قریبی تعاون کو مزید فروغ دینے کی بھی تائید کی ۔

 علاوہ ازیں بات چیت میں ترکیہ،سویڈن  اور نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ  کے درمیان  مفید مذاکرات سمیت ترک فوج کو مزید جدید بنانے سے متعلق بھی امکانات پر غورکیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں