English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق: پی کےکے کا دہشتگرد ترک سرحد پر گرفتار

القمر

 شمالی عراق میں روپوش پی کےکے کا ایک دہشتگرد  گرفتار کر لیا گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج  کے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں شمالی عراق میں روپوش پی کےکے کے ایک دہشتگرد نے خود کو  ترک سرحد پر قانون کے حوالے کر دیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے