English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا

القمر

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن   کے علاقے میں فوجی آپریشن جاری ہے۔

آپریشن کے دوران PKK کے دہشت گردوں سے تعلق رکھنے والے بہت سے ہتھیار اور مختلف مواد قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

اس اسلحے  اور گولہ بارود کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے