وزیر خزانہ مہمت شیمشیک نے امریکی ہم منصب جینیٹ یلین سے ملاقات کی ہے۔
بھارت میں منعقدہ جی ٹوئنٹی اجلاس کے سلسلے میں ترکیہ کی نمائندگی کرنے والے مہمت شیمشیک نے امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین سے ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات میں ترک مرکزی بینک کی گورنر حفیظہ گائیے ارکان نے بھی شرکت کی ۔