ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان: مون سون بارشیں، آفات اور حادثات، 13 افراد ہلاک کثیر تعداد میں زخمی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مون سون  بارشوں کی پیدا کردہ آفات اور حادثات میں 13 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔

بارشوں کی وجہ سے اسلام آباد کے علاقے گولڑہ موڑ میں ایک زیرِ تعمیر پُل قریبی دیوار کے اوپر گِر گیا ہے۔

پُل گرنے سے 12 مزدور اور قریبی خیمے میں سوئے ملازمین ہلاک ہو گئے ہیں۔

اسلام آباد کے محمدی ٹاون محلّے میں بھی ایک دیوار کے ملبے تلے دب کر ایک بچہ ہلاک ہو گیا ہے۔

شدید بارشوں کی سڑکوں پر پیدا کردہ پھِسلن  بھی ٹریفک حادثات کا سبب بن رہی ہے۔

اسلام آباد۔ پشاور موٹر وے پر ہونے والے حادثے میں 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں