ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطینی صدر اگلے ہفتے ترکیہ آئیں گے

فلسطینی صدر محمود عباس  آئندہ ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق، صدر عباس چوبیس جولائی سے یہ دورہ شروع کریں گے جن کی ملاقات صدر ایردوان سے پچیس جولائی کو ہوگی ۔

 بعد ازاں فلسطینی صدر اٹھائیس جولائی کو ترکیہ سے رخصت ہونگے۔

 صدر محمود عباس نے  گزشتہ سال اگست میں ترکیہ کا دورہ کیا تھا جس کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ  ترکیہ فلسطینی عوام اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل یک جہتی میں ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں