ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

احترام بین الانسان وقت کی ضرورت ہے:اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دویارچ نے کہا ہے کہ  مقدس کتابوں اور مقامات کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے۔

 دویارچ نے  اپنی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران بغداد میں سویڈش سفارت خانے پر دھاوے اور سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی  کے واقعات  پر تشویش کا اظہار کیا  اور کہا کہ  باہمی احترام وقت کی ضرورت ہے۔

 ترجمان نے  کہا کہ  مقدس کتابوں اور مقامات کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے  جبکہ ایسے واقعات کا مقصد اشتعال انگیزی کو بڑھاوا دینا ہے، انسانوں کو اشتعال انگیزی کی جانب راغب نہ کرواتے ہوئے ان کے مذہبی احساسات ک احترام کرنے اور تشدد سے اجتناب برتنا ہے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں