English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک صدر کا لائبیریا کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

القمر

صدر رجب طیب  ایردوان نے لائبیریا کے صدر جیورج مانیح ویح سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔

صدارتی سماجی رابطوں  کے پیج پر  جاری کردہ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ اور لائبیریا کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت اقتصادی و عسکری شعبوں میں موجودہ  تعاون پر غور کیا گیا ہے۔

بات چیت میں صدر ایردوان نے  فیتو سے تعلق ہونے والے "لائٹ انٹرنیشنل اسکول” کی سرگرمیوں  کو لائبیریا میں   روکنے کے فیصلے پر صدر ویح کا  شکریہ  ادا کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے