ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس، یوکرین نے کلسٹر بموں سے حملے کیے ہیں

روس کے بیلگوروڈ علاقے کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے بتایا کہ یوکرین کی فوج نے اس علاقے پر کلسٹر گولہ بارود سے حملہ کیا۔

گلادکوف نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ یوکرین نے گزشتہ روز بیلگرود کے علاقے پر مختلف حملے کئے۔

ان کا کہنا تھا کہ یوکرین  نے ان حملوں میں  کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے،  یوکرینی افواج نے 21 جولائی کو  کثیر راکٹ سوار  نظام کے ذریعے 21 میزائل اور تین کلسڑ بم  داغے تھے۔

بیلگرود کے دیگر دیہاتوں پر بھی مختلف حملے  ہونے کی اطلاع دینے والے گلاد کوف کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں