ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: فیدان۔ عبداللہیان ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکیہ وزارت خارجہ  سے موصول معلومات کے مطابق  "مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور قرآن کریم کے تقدس پر  حملوں  کے مقابل اسلامی تعاون تنظیم کو حرکت میں لانے اور متوقع  مشترکہ تدابیر کے بارے میں  بات چیت کی گئی ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں