English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر دفاع کی یونانی ہم منصب سے بات چیت،طیارہ حادثے پر تعزیت کا اظہار

القمر

 وزیر دفاع یشار گولیر نے یونانی ہم منصب نیکوس دندیاس سے ٹیلیفون پر رابطے میں یونان میں آگ بجھانے والے طیارے کے حادثے میں  جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 امور دفاع کے مطابق، اس بات چیت میں  پلاتینوستوس نامی علاقے میں آگ بجھانے والے طیارے کے حادثے میں دو پائلٹوں کی ہلاکت پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے  یونان میں لگی جنگلاتی آگ  کو بجھانے میں تعاون کی پیشکش کی گئی ۔

گزشتہ روز ایتھنز سے دو سو کلومیتر دور  کاریستو نے علاقے میں  آگ بجھانے کے دوران طیارے کے حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے تھَے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے