English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شامی فوج کا حملہ،دو عام شہری ہلاک

القمر

شامی فوج نے  مغربی حلب کے دیہات کفر نوران میں دو افراد کو ہلاک کر دیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ حلب کے دیہات کفرحلب میں متعین شامی فوج  اور ایرانی نواز دہشتگرد گروہ نے مغربی حلب کے دیہات کفرنوران  پر حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں دو عام شہری ہلاک ہو گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے