English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خاقان فیدان کی مصروفیات،اہم شخصیات سے رابطے

القمر

 وزیر خارجہ خاقان فیدان  نے اقوام متحدہ  کی ڈاریکٹر برائے قدرتی تحفظ میمونہ محمد شریف اورعراقی ترکمین محاذ  کے صدر  حسن توران سے انقرہ میں ملاقاتیں کیں۔

امور خارجہ نے ٹویٹر پر بتایا کہ وزیر خارجہ نے  اقوام متحدہ کی ڈاریکٹر برائے قدرتی تحفظ میمونہ شریف  اور بعد ازاں  عراقی ترکمین محاذ کے صدر  حسن توران سے ملاقات کی ۔

علاوہ ازیں وزیر خارجہ نے  سلوینیہ کی نائب وزیراعظم،خارجہ و یورپی امور کی وزیر  تانیا  فاجون اور کوسوو کے وزیراعظم البن کرتی سے ٹیلیفون پر رابطے کیے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے