ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرینی فوج نے ایک دیہات آزاد کروا لیا

یوکرینی فوج نے دونیسک میں واقع ستارومایورسکہ دیہات کو آزاد کروا لیا ہے۔

 صدر ولودیمیر زیلنسکی  نے سوشل میڈیا پر دیہات کو آزاد کروانے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔

اس ویڈیو میں یوکرینی پرچم تھامے فوجیوں کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے ستارومایورسکہ دیہات کوآزاد کروایا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں