English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک اثاثوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی باعث مسرت ہے، وزیر خزانہ

القمر

وزیر خزانہ  مہمت شمشک  کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی ترک  اثاثوں میں  دلچسپی  میں اضافہ  باعثِ مسرت ہے۔ وزیر شمشک نے اپنی ٹویٹ میں  لکھا ہے کہ "عالمی سرمایہ کاروں میں ترک اثاثوں میں  دلچسپی  باعث  فخر ہے۔ آئندہ کے 3 برسوں میں اضافے کی توقع ہونے والے   خلیجی تعاون ممالک  سے براہ راست سرمایہ کاری   کے عمل  کے علاوہ اصل سرمائے اور قرضوں کے معاہدوں میں  اضافے کا مشاہدہ ہوا ہے۔ "

شمشک نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری  ترکیہ اور مضبوط ماکرو اکانومی پالیسیوں پر عمل درآمد کی کوششوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے