ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا

 استنبول ہوائی اڈہ 17 تا 23 جولائی کو یومیہ اوسطاْ 1472 پروازوں  سے  یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا ہے۔

 یورپی ادارہ  برائے ہوابازی  نے  سترہ تا  تئیس جولائی کے درمیان کی  یورپی ہوا بازی کی رپورٹ جاری کی ہے۔

 اس رپورٹ کے مطابق، استنبول یومیہ اوسطاْ1472 پروازوں کے ساتھ یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا ہے۔

 استنبول کے بعد 1385 پروازوں کے ساتھ پیس کا چارلس ڈیگال اور 13339 پروازوں کے ساتھ فرینکفرٹ ہوائی اڈہ شامل ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں