ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: سیاحتی آمدنی میں23،1 فیصد اضافہ

ترکیہ کی سیاحتی آمدنی سال کی دوسری تہائی میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 23،1 فیصد اضافے کے ساتھ 12 ارب 87 کروڑ 53 لاکھ 7 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

ترکیہ محکمہ شماریات نے رواں سال کے  اپریل۔جون سیاحتی اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق سال کی دوسری تہائی میں سیاحتی آمدنی گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 23،1 فیصد اضافے کے ساتھ 12 ارب 87 کروڑ 53 لاکھ 7 ہزار ڈالر ہو گئی ہے۔

سیاحوں کا 69،7 فیصد  سیر و سیاحت، تفریح، کھیل اور ثقافتی سرگرمیوں کے لئے ترکیہ آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں