English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 خطروں کا کھلاڑی ہانگ کانگ میں 68منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک

 ہانگکانگ:رانس سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی  ریمی لوسیڈی ہانگ کانگ میں 68منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئے۔

ریمی لوسیڈی 68منزلہ عمارت کی چھت سے کودنے کے خطرناک اسٹنٹ کے دوران 721فٹ کی بلندی سے گر کر ہلاک ہوئے،برطانوی میڈیا کے مطابق لوسیڈی ہانگ کانگ کی بلند و بالا عمارت سے کودنے کا اسٹنٹ اپنی انسٹاگرام پوسٹ بنانے کیلئے کر رہے تھے، 30سالہ ریمی لوسیڈی  گزشتہ ہفتے ہانگ کانگ پہنچے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے