English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شیخ رشید کی بھابھی اور شیخ راشد شفیق کی والدہ انتقال کرگئیں

Imran Khan

راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی بھابھی انتقال کرگئیں،نماز جنازہ جمعہ کو  ادا کی جائے گی۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید کے اکاونٹ سے جاری کردہ ٹویٹ میں اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا گیا۔ 

ٹویٹ کے مطابق انتقال کرنے والی خاتون سابق پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق کی والدہ تھیں۔ 

ٹویٹ میں بتایا گیا کہ شیخ رشید کی بھابھی ممتاز بیگم قضائے الہی سے وفاقت پاگئی ہیں۔ انکی نمازِ جنازہ جمعہ کو  3 بجے لال حویلی سے اٹھائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے