English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نواز شریف کو پی ٹی آئی کیخلاف الیکشن لڑوائیں پتا چل جائیگا،اسد عمر کا (ن)لیگ کو چیلنج

arrest

اسلام آباد:تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی تقریرکے جواب میں مسلم لیگ (ن)کو چیلنج دے ڈالا ۔

مریم اورنگزیب کے بیان  پر رد عمل میں اسد عمر نے (ن)لیگ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو آئندہ الیکشن میں اسلام آباد کے کسی بھی حلقے سے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن لڑوا لیں، پتا چل جائیگا کہ اسلام آباد والے کیا سمجھتے ہیں۔

اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ  مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی دور حکومت میں حلقیکیلیے صرف ایک ہینڈپمپ لگانے کا دعوی جھوٹا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے