ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو میں بس کھائی میں جاگری، 17افراد ہلاک

 میکسیکو: میں مسافروں سے بھری حادثے کا شکار ہوگئی۔

واقعے میں 17افراد جان سے گئے،امریکی ریاست میکسیکو میں تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے 160فٹ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 17افراد جاں بحق اور 22زخمی ہوگئے، جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی وجہ بس کی تیز رفتاری بتائی جارہی ہے،گزشتہ ماہ بھی میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا میں ایک بس حادثے میں 27افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں