ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں روس۔یوکرین بحران کے حل کے موضوع پر اجلاس

سعودی عرب میں روس۔یوکرین بحران کے حل کے راستوں پر غور کے لئے اجلاس جاری ہے۔

الاخباریہ چینل کے مطابق اجلاس کل جدّہ میں شروع ہوا۔

خبر میں، اجلاس میں بعض ممالک کے قومی سلامتی مشیروں اور نمائندوں کی شرکت کا ذکر کیا گیا لیکن شریک ممالک کے ناموں کو پوشیدہ رکھا گیا ہے۔ اجلاس کتنے دن جاری رہے گا اس بارے میں بھی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

تاہم عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق 40 کے قریب ممالک  کی شرکت سے منعقدہ اجلاس 2 دن جاری رہے گا۔ اجلاس میں روسی وفد شریک ہے لیکن یوکرین سے شرکت نہیں کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں