English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایلویس پریسلے کی جیکٹ 1 لاکھ 28 ہزار پاونڈز میں فروخت کر دی گئی

القمر

 امریکی راک اینڈ رول  اسٹار ایلویس پریسلے کی ڈیزائنر جیکٹ  ایک لاکھ اٹھائیس ہزار پاونڈز  میں فروخت کر دی گئی۔

 ایلویس پریسلے   کی  اپنی عمر کے آخری ایام میں پہنی چمڑے کی جیکٹ کو برطانیہ میں منعقدہ نیلامی میں فروخت کیا گیا ۔

جیکٹ ایک امریکی مجموعات پسند کی طرف سے ایک لاکھ اٹھائیس ہزار پاونڈز  میں خرید لی گئی۔

 افسانوی گلوکار کی یہ جیکٹ  120 سینٹی میٹر طویل ہے جسے  انہوں نے اپنی منگیتر کے بھائی کو دی تھی ۔

 اس سے قبل ایلویس پریسلے کی ایک سونے کی انگوٹھی بھِ چودہ ہزار پاونڈز میں  فروخت کی گئی تھی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے