ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نارویجن ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی Datatilsynet   نے میٹا پر یومیہ ایک ملین کروانز کا جرمانہ عائد کردیا

نارویجن ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی Datatilsynet  14 اگست سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹاپر  ایک  ملین کراؤنز (تقریباً 98,500 USD) کو "صارف کی رازداری کی خلاف ورزی”کرنے پر  جرمانہ  کرنے کا اغاز کررہی ہے۔

Datatilsynet نے 17 جولائی کو اطلاع دی کہ اگر میٹا نے مقررہ اصولوں پر عمل نہیں کیا تو اس پر جرمانہ عائد  کیا جائے گا۔

ایجنسی نے اعلان کیا کہ میٹا ناروے میں صارفین کے جسمانی موضوعات  پر   ڈیٹا اکٹھا نہیں کر سکتا اور "انسانی رویے پر مشتمل  اشتہارات” کا طریقہ کار  استعمال نہیں کر سکتا۔

Datatilsynet میں بین الاقوامی ڈویژن کے سربراہ Tobias Judin نے کہا ہے کہ اگلے سوموار سے میٹا پر  ایک  ملین یومیہ جرمانہ لاگو ہونا شروع ہو جائے گا اور یہ  جرمانہ 3 نومبر تک جاری رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں