English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرغز۔تاجک مذاکرات، سرحدی تنازعہ حل ہوگیا

القمر

 کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان 970کلومیٹر طویل سرحد کے 503 کلومیٹر کے متنازعہ علاقے کے 101.3 کلومیٹر حصے پر مفاہمت طے ہو گئی ہے ۔

 کرغز حکومت کے پریس دفتر سے جاری بیان کے مطابق، اس سال کے دوران متعدد بار مذاکرات کے نتیجے میں  دو شنبہ میں ہونے والی حالیہ ملاقات کے بعد  یہ تنازعہ حل کر لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ  دو سال قبل  اس متنازعہ سرحدی علاقے میں جھڑپوں کے باعث دونوں ملکوں نے اپنی سرحدیں  تجارت کے لیے بند کردی تھیں جبکہ گزشتہ سال ہوئی جھڑپوں میں درجنوں افراد بھی ہلاک ہو گئے تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے