English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ۔امارات تجارتی حجم ڈھآْئی ارب ڈالر تک پہنچ گیا

القمر

 ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی حجم  اس سال کے دوران اب تک ڈھائی ارب ڈالرز تک پہنچ گیا ہے ۔

 ترکیہ اور عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا اثر حالیہ دوسالوں میں نئے تجارتی و اقتصادی معاہدوں کی شکل میں سامنے آرہا ہے۔

یاد رہے کہ صدر ایردوان  کے دورہ امارات کے دوران 50.7 ارب  دالر مالیت کے معاہدے کی گئے تھے۔

 اس سال کے دوران اب تک دو طرفہ تجارتی حجم گزستہ سال کے مقابلے میں 30.7فیصد  بڑھتے ہوئے دو ارب 460ملین ڈالر تک جا پہنچا ہے۔

 اس تجارتی تعلقات میں  سب سے زیادہ برآمدات مجوہرات کی ہوئیں۔

 اس سال کے دوران  سب سے زیادہ برآمدات جرمنی ، امریکہ ،اٹلی ،برطانیہ اور فرانس کے لیے   ہوئی ہیں۔

 

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے