ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مونس الہی کے سیکریٹری گرفتار، 16 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

 نیب لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے مونس الہی کے سیکریٹری سہیل اصغر اعوان کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سہیل اصغر اعوان پر سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ کک بیکس وصول کرنے کا الزام ہے۔ احتساب عدالت نے سہیل اعوان کو 16 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

نیب کی جانب سے دائر 2 ارب روپے کے کرپشن کیس میں مونس الہی کے سیکریٹری سہیل اعوان کو پرویز الہی اور دیگر کے ساتھ نامزد کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں