ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ: موتی رام روڈ پر دوکان کے اندر دھماکا

martyred

بلوچستان:کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دوکان کے اندر دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق ریسکیو اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔

دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں