ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویگنر کی تشہیر،پولینڈ نے 2 روسی شہریوں کو گرفتار کرلیا

پولینڈ میں روس کے اجرتی فوجی گروپ  ویگنر کی تشہیر کے الزام میں دو روسی شہریوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔

پولش وزیر داخلہ ماریس کامنسکی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ  ہماری ملکی سلامتی ایجنسی نے پولیس کے ہمراہ ایک آپریشن میں  ویگنر کی تشہیر میں ملوث دو روسی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔

کامنسکی نے بتایا کہ  ان روسی شہریوں کو ہماری ٹیم نے وارسا اور کراکاو سے گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے ویگنر کا تشہیری مواد بھی برآمد ہوا ہے جبکہ ان دونوں روسی شہریوں پر جاسوسی کا بھی الزام ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں