English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سر منڈواتے ہی اولے پڑ گئے

القمر

 بیلجیئم کے شہر لیخ میں ایک دوکان مالک نے خریداری کےلیے آنے والے  شخص کے پاس اپنا اے ٹی ایم  دیکھ کر اسے گرفتار کروا دیا ۔

 مقامی پریس کے مطابق، مشتبہ  شخص نے  دوکان مالک کی گاڑِی سے  اس کا بٹوا چرا نے کے بعد اتفاقیہ طور پر اسی کی دکان سے خیرداری کرنے کی ٹھانی مگر دوکان مالک نے اپنا کارڈ  بھانپتے ہوئے  فوری طور پر پولیس کو اطلاع دے دی جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا ۔

 

  

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے