ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رومانیہ: تعطیلی ساحلی قصبے کے کھُلے پانیوں میں نیول بارودی سرنگ کا دھماکہ

رومانیہ کے بحیرہ اسود ساحل کے کھُلے پانیوں میں نیول بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے۔

رومانیہ سرکاری خبر رساں ایجنسی AGERORES کے مطابق دھماکہ بحیرہ اسود کے تعطیلی ساحلی قصبے کوسٹی نیشٹ کے جوار میں اور ایک ہوٹل کی جیٹی کے قریب کھُلے پانیوں میں  ہوا ہے۔

واقعے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

علاقے میں موجود ایک اور نیول بارودی سُرنگ کو ماہر ٹیموں کی طرف سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں