ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن کو کم سے کم چار ماہ درکار ہوں گے، عمر حمید

Election

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری برائے حلقہ بندی  عمر حمید خان نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن کو کم سے کم چار ماہ درکار ہوں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں حلقہ بندیوں سے متعلق سیکریٹری الیکشن کمیشن  نے کہاکہ مردم شماری کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیاں کروانی ہوں گی اور ملک میں حلقہ بندیوں کے لیے وقت درکار ہوگا۔

اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن کو کم سے کم چار ماہ درکار ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں