ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام سے ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش،دو دہشتگرد گرفتار

 ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے سُروج   میں شام  کے راستے داخل ہونے کی کوشش میں پی کےکےکے دو دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔

 حفاظتی ذرائع  کے مطابق،  شام  سے دہشتگردوں کے ایک گروہ کی ترکیہ میں داخلے کی  اطلاع ملنے پر آپریشن کیا گیا ۔

حفاظتی ٹیم  نے آپریشن کے دوران پی کےکے کے دو دہشتگرد گرفتار کر لیے  جن کے خلاف ضروری کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں