ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 8 دہشتگردگرفتار

CTD Punjab operation, 6 alleged terrorists of banned organizations arrested

لاہور:کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہورسے القاعدہ کے دواہم کمانڈرکاشان اورحسن کو گرفتار کرلیا گیا ۔

دہشتگردوں سے بارودی مواد ،ہینڈگرنیڈ،ڈیٹو نیٹر اور اسلحہ برآمد کیا گیا ۔ دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری کر دی گئی،پنجاب کے دوسرے شہروں گوجرانوالہ ، ملتان ، راولپنڈی میں بھی آپریشن کے دوران 6دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ۔

حکام نے کہا کہ رواں ہفتے336 کومبنگ آپریشنز کے دوران 135 مشتبہ افراد گرفتار کئے گئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں