English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر برفباری، موسم سرد 

بابو سر:وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سرٹاپ پر رات کے پچھلے پہر کے بعد برفباری سے موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا۔ 

گرمی کے موسم میں بابو سر ٹاپ پر برفباری سے سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ آنے جانے والے تمام راستے کھلے ہوئے ہیں۔ 

بابو سر ٹاپ ملک کا مشہور سیاحتی مقام ہے اور یہاں گرمی کے موسم میں بھی درجہ حرارت کم رہتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے