English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انوشکا شرما کی کس بات نے متاثر کیا، ویرات کوہلی نے بتادیا

القمر

 ممبئی: بھارت کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی انوشکا شرما کی صلاحیتوں سے متاثر ہوں۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا کہ میں اپنی انوشکا شرما سے بہت متاثر ہوں۔ صحیح بات پر ڈٹ جانا اور استقامت سے اس قائم رہنا چاہے کتنا ہی بڑا نقصان کیوں نہ ہو انوشکا کی  وہ صلاحیت ہے جس مجھے سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے۔

ویرات کوہلی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جس ایک شخصیت سے میں ملنا چاہتا تھا اور میری ملاقات نہیں ہوسکی وہ مشہور گلوکار کشور کمار تھے۔ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے دسمبر 2017 میں شادی کی تھی اور ان دونوں کی ایک بیٹی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے