ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بالی ووڈ اداکار ورون دھون شوٹنگ کے دوران زخمی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

اداکار ورون دھون نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران میری ٹانگ زخمی ہوگئی۔ زخم کس چیز سے لگا پتا نہیں چلا تاہم اب برف  کے پانی میں پیر رکھ کر بیٹھا ہوا ہوں تاکہ درد میں کچھ کمی آئے۔

پروڈکشن ہاؤس کے مطابق ورون دھون جلد فلم کا پرومو اور فلم کے کچھ اہم سینز ریکارڈ کروائیں گے جن کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔  ورون دھون کی فلم وی ڈی 18 آئندہ سال مئی میں ریلیز ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں