English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ریحام خان کا چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے پنجابی فلم بنانے کا اعلان

القمر

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ریحام خان کی زندگی کے سب سے اُداس ترین دن کونسے تھے؟

ریحام خان نے اس حوالے سے پنجابی میں اپنا وڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں فلم بنا رہی ہوں، فلم کا نام چیمہ ،چٹھہ اور باجوہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے