ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا گیا

crude oil

اسلام آ باد: نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں تیل کمپنیوں اور ڈیلرز مارجن بڑھا کر عوام کو اصل ریلیف سے محروم کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق تیل کمپنیوں کے مارجن میں 47 پیسے اضافے کے بعد پٹرول پر 6.94 روپے ہوگیا جبکہ ڈیزل پر او ایم سی مارجن 6.70 روپے سے بڑھ کر 7.17 روپے ہوگیا، پٹرول ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 41 پیسے اضافے کے بعد 7.82 روپے فی لیٹر ہوگیا۔

یاد رہے کہ 16 ستمبر کو بھی او ایم سی اور ڈیلرز مارجن 88 پیسے بڑھائے گئے تھے، اس وقت مجموعی طور پر ڈیزل پر مجموعی ٹیکسز 96روپے،پیٹرول پر 126روپے فی لیٹر سے زائد ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں