پیرس: پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر بالی وڈ اسٹار ایشوریہ رائے بچن کے جلوؤں نے دھوم مچادی اور ایونٹ کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔
بھارتی اداکارہ نے خصوصی ایونٹ کیلئے خاکی اور سنہری رنگ کا لباس اور کیپ پہنی اور لباس کے رنگ کی مناسبت سے انہوں نے اپنے بالوں کو رنگ کیا ہوا تھا۔
Good morning to pariswarya and pariswarya only!pic.twitter.com/7w9RccEYeB
— grathie lethbian (@silamsiva) October 1, 2023
جب وہ مشہور زمانہ فیشن ویک کے ریمپ پر واک کیلئے آئیں تو ان کی مخصوص مسکراہٹ، آنکھوں کے اشارے اور حاضرین کے لئے بوسے کے اسٹائل نے مداحوں کے دل جیت لئے۔
Aishwarya and viola holding hands 😍😻 I won 🙌 @violadavis #AishwaryaRaiBachchan #AishwaryaRai pic.twitter.com/sJuAeacSvR
— AISHWARYA RAI BACHCHAN 💙 (@my_aishwarya) October 1, 2023
فیشن ویک کے موقع پر ایشوریہ کو دیگر معروف شوبز شخصیات کینڈل جینر، ایوا لونگوریا، کامیلا کابیلو اور دیگر کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
aishwarya rai katherine langford 😍 pic.twitter.com/8jlwnYQC1P
— niki (@AlSHWARYARAl) October 1, 2023
واضح رہے کہ اداکارہ حال ہی میں منی رتنم کی فلم ’پونین سیلوین 2‘ میں نظر آئی تھیں جو ایک تاریخی ناول پر مشتمل ہے۔
