ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان میں 6.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

جاپان کے مشرقی جزیرے توریشیما کے قریب 6.6 شدت کا زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) نے اعلان کیا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 11 بجے آیا اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

  توریشیما جزیرہ  اور  Izu جزیرہ نما کے لیے 1 میٹر بلند سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔

جزیرہ نما انتظامی طور پر ٹوکیو سے وابستہ ہے اور دارالحکومت کے جنوب میں واقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں