ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر میں فائرنگ کا واقعہ،3اسرائیلی شہری ہلاک

اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے مصری شہر اسکندریہ میں 3 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

اسرائیلی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 3 اسرائیلی شہری ہلاک  ہوئے ہیں۔

اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے مطابق، قاہرہ میں اسرائیلی سفارت خانہ شہریوں کی واپسی کے لیے کام کر رہا ہے۔

علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے حماس کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 26 فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی۔

اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کی کارروائیوں میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی اب تک تعداد 44 ہو چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں