ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک قومی فٹ بال ٹیم نے مضبوط حلیف کروشیا کو شکست دے دی

ترکیہ کی کروشیا کے خلاف تاریخی فتح۔۔۔

یو ای ایف اے 2024  یورپین چمپین شپ کے کوالیفائنگ مرحلے کے ڈی گروپ  کے چھٹے میچ میں  کروشیا کو ایک۔صفر سے شکست دینے والا ترکیہ  اپنے گروپ میں  اول نمبر پر آ گیا ۔

ترک ٹیم نے 30ویں منٹ میں گول کر کے برتری قائم کر لی جو کہ   میچ کے آخری لمحے تک برقرار رہی اور  ترکیہ نے یہ میچ ایک۔صفر سے اپنے نام کیا۔

اس نتیجے کے  ساتھ   ترکیہ کے  اپنے گروپ میں 13 پوائنٹس ہیں۔

دس پوائنٹس   کا حامل کروشیا دوسرے نمبر پر ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں