ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ کے لیے اسرائیل کی مہلت پوری، بمباری کا سلسلہ دوبارہ سے شروع

اسرائیل کی طرف سے ناکہ بندی غزہ میں شہریوں کو دی گئی مدت پوری ہونے کے بعد بمباری کا سلسلہ دوبارہ سے  شروع ہو کر دیا ۔

اسرائیل کی طرف سے دی گئی مہلت مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 4  بجے ختم ہونے کے ساتھ ہی غزہ کی سرحد پر بموں کی آوازیں بڑھ گئیں۔

جب کہ غزہ میں 20 لاکھ سے زائد افراد پھنسے ہوئے ہیں، خدشہ ہے کہ اسرائیل کی زمینی کارروائی کسی بڑی تباہی میں بدل جائے گی۔

اسرائیلی فوج، جو غزہ میں زمینی کارروائی کی تیاری کر رہی ہے، سرحد کے قریب واقع شہر سدروٹ میں ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو جمع کر رہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں