English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شردھا کپور کے سامنے نازیبا حرکت پر ٹائیگر شیروف کی وضاحت

القمر

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ٹائیگر شیروف اپنی ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں جس میں ایک انٹرویو کے دوران شردھا کپور کے سامنے ان کے پادنے کی آواز سنائی دیتی ہے۔ 

اداکار نے ایک نئی ویڈیو میں واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے کریتی سینان کے ساتھ چیٹ ویڈیو میں بتایا کہ انہوں نے انٹرویو میں کوئی نازیبا حرکت نہیں کی تھی۔

ٹائیگر شیروف نے بتایا کہ یہ انٹرویو کے دوران ایک گیم کا حصہ تھا جس میں ایک ہارن پر بیٹھنا تھا جس سے اس طرح کی آواز نکلتی ہے۔

Tiger Shroff clarified about his fart controversy.
byu/Capable-Ad8558 inBollyBlindsNGossip

انہوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ کبھی ایسی کوئی نازیبا حرکت شردھا کپور کے سامنے نہیں کرسکتے ہیں۔

ٹائیگر شیروف اپنی نئی فلم ’گناپاتھ : اے ہیرو از بورن‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جو رواں برس 20 اکتوبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے