ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق "عراق کے شمال میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن جاری ہیں”۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "آپریشن پنجہ۔کلید کے علاقے میں PKK کے 2 دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد  آپریشن کر کے انہیں غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ہم دہشت گردوں کے ٹھکانے نیست و نابود کرنا جاری رکھیں گے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں